the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
 افغانستان میں طالبان نے فوج اور پولیس کے 100 اہلکاروں کو ہلاک کر دیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق صوبہ ہلمند کے دارالحکومت لشکرگاہ کے نواح میں لڑائی کے دوران پسپا ہوتے ہوئے افغان سیکیورٹی اہلکار طالبان کے گھیرے میں آ گئے جن میں سے 100 اہلکاروں کو جنگجوں نے قتل کر دیا۔ رپورٹ کے مطابق اہلکاروں کو لشکرگاہ کے نواحی علاقے چاہ انجیر میں قتل کیا گیا۔
 ایک اہلکار فیض محمد کے مطابق میرے علاوہ صرف 2 اور اہلکار وہاں سے بچ کر آئے ہیں۔ طالبان نے اہلکاروں کی 22 گاڑیوں،



درجنوں ٹرکوں اور سینکڑوں رائفلوں پر بھی قبضہ کر لیا۔ طالبان ترجمان قاری یوسف احمدی نے کہا
 کہ جنگجوں نے درجنوں اہلکاروں کو اغوا بھی کر لیا۔ افغان فوج کے ترجمان کے مطابق مزید 400 اہلکاروں کو لشکر گاہ بھیج دیا گیا ہے۔ ادھر مشرقی صوبہ ننگرہار میں ڈرون حملوں میں داعش کے 27 جنگجو مارے گئے۔
 علاوہ ازیں افغانستان میں نیٹو کے رزولوٹ سپورٹ مشن کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل چارلس کلیولینڈ نے کہا ہے کہ ملا منصور کی ہلاکت کے بعد افغان طالبان کی مالی مشکلات میں اضافہ ہوا ہے
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.